دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو میری طرف سے اس بابرکت ماہ رمضان کی آمد کی مبارک باد قبول ہو۔ اللہ سبحان تعالٰی اس بابرکت ماہ کے صدقے ہمیں باعمل صالح مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائےَ اورہماری عبادات و مناجات منظور فرمائے۔
از جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
رمضان الکریم ۔ رمضان المبارک
20
جولائی
نورمحمد
جولائی 20, 2012 at 07:11
میری جانب سے بھی آپ کو ماہ صیام مبارک ہو !!!
نورمحمد
جولائی 20, 2012 at 07:25
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو!!!
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
ستمبر 11, 2012 at 19:44
محترم۔ بہت شکریہ ۔ مجھے جلد جواب دینے میں کوتاہی ہوگئی۔ آئیندہ رمضان کی آپ کو میری طرف سے پیشگی مبارک باد قبول ہو ۔ اللہ تعالٰی آپکو خوش رکھے۔
Asad Habeeb
جولائی 20, 2012 at 10:57
آمین! ثم آمین۔ آپ کو بھی مبارک ہو
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
ستمبر 11, 2012 at 19:40
محترم۔ بہت شکریہ اب انشاءاللہ اگلے رمضان پہ کوشش کرونگا کہ میں آپکو رمضان کی مبارکباد دینے میں پہل کروں۔ اللہ تعالٰی آپکو خوش رکھے۔
ارتقاءِ حيات
جولائی 30, 2012 at 14:12
ماہ رمضان کا بابرکت مہینہ آپ کو مبارک ہو۔ اس ماہ میں عبادت کے ساتھ ہمارے لئے بھی دعا خاص کیجئے گا .
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
ستمبر 11, 2012 at 19:41
بہت شکریہ بہن ۔ گو کہ جواب تاخیر سے دے رہا ہوں مگر سبھی مسلمانوں کے لئیے دعا کرتے ہوئے آپکے لئیے خصوصی دعا کی تھی۔ اللہ تعالٰی آپکو خوش رکھے۔
درویش خُراسانی
اگست 3, 2012 at 05:25
آمین۔ آپ کو بھی مبارک ہو
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
ستمبر 11, 2012 at 19:42
محترم۔ بہت شکریہ ۔مجھے جواب دینے میں تاخیر ہوگئی ہے۔ اللہ تعالٰی آپکو خوش رکھے۔