کچھ میرے متعلق۔ About
ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل
مختصر سا تعارف۔
بلاگ کا لنک https://pakcom.wordpress.com/
بلاگ کا نام۔ Blog name
بے لاگ Be-laag
صاحب بلاگ Blogger
جاوید گوندل Javed Gondal
بارسیلونا ، اسپین Barcelona , Spain
اردو بلاگ کی دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ستارہ روشن ہے۔ ایسے میں اردو کے لئیے ایک اور بلاگ کی اہمیت نہیں بنتی۔ مگر یہ کاوش محض اسلئیے کی ہے کہ دیانتداری سے مجھے بھی اردو کی ترقی و ترویج کے لئیے ۔ اور خصوصا پاکستان کے عوام کی خدمت کے لئیے اپنی سی کوشش ضرور کرنی چاہئیے ۔ اور اردو بلاگران کے اس وسیع و عریض سمندر میں اپنا سا ایک قطرہ ضرور شامل کرنا چاہئیے۔
اگر آپ کو میری یہ کاوش اچھی لگے تو میرے حق میں دعا کر دی جئیے گا۔
اگر مناسب سمجھیں تو اپنی رائے سے آگاہ کر دیں۔ میری رہنمائی ہوگی اور میں آپ کا ممنون رہونگا۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور خوش رکھے۔جاوید گوندل ۔ بارسیلونا ، اسپین
Javed Gondal . Barcelona , Spain
Omair Mahmood
جون 12, 2014 at 07:52
سر آپ کے بلاگ پر اردو نستعلیق فونٹ میں لکھی ہوتی ہے۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں یہ کیسے ممکن ہے۔
حمزہ وقار
اگست 5, 2014 at 12:43
ہمیں اردو باگنگ کے سمندر میں اپنی حیثیت کے مطابق ایک آدھ قطرہ ضرور شامل کرنا چاہیے لیکن آپ نے تو پورے کا پورا دریا ہی شامل کر دیا