RSS

Tag Archives: رمضان المبارک

تمام مسلمانوں کو رمضان کریم مبارک ہو۔


تمام مسلمانوں کو رمضان کریم مبارک ہو۔


تمام مسلمانوں کو ماہ صیام مبارک ہو۔


آئیں اس مبارک موقع پہ مل کر دعا کریں۔ کہ اللہ تعالٰی اس برکتوں والے مہینے رمضان المبارک میں۔ ہمیں اچھا اور نیک مسلمان بنا دے۔ ہر قسم کے مسلکی۔ لسانی۔ صوبائی۔ قبائیلی۔ علاقائی اور دیگر تعصبات سے آزاد کردے۔ ہم اچھے مسلمان اور اچھے پاکستانی بن سکیں۔ تمام مسلمان اُمہ اور ہمارے ملک پاکستان کو نیک۔ اہل۔ دیانتدار۔ خداترس۔ مسلمان قیادت عطا فرمائے ۔ جو اُمہ اور پاکستانی قوم کو درپیش مسائل سے بحفاظت نکال سکے۔

 

 

ٹیگز: , , , , , , , , , , , , , , , , ,

 
%d bloggers like this: