RSS

عید مبارک

31 اگست


عید مبارک

خدا کرے میری ارض پاک پر اُترے

وہ فصل گُل جسے اندیشئہ زوال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کیلئے

حیات جُرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

آج پاکستان سمیت دنیا کے دیگر کئی خطوں میں عید الفطر ہے. اس مبارک موقع پہ تمام مسلمان بھائیوں کو جاوید گوندل کی طرف سے عید مبارک قبول ہو۔

Advertisements
 

ٹیگز: , , , , , , , ,

12 responses to “عید مبارک

  1. ایم اے راجپوت

    اگست 31, 2011 at 11:46

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    آپ کو بھی ہماری طرف سے عید مبارک۔۔
    تقبل اللہ منی ومنکم صالح الاعمال۔۔

     
    • Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل

      جون 5, 2012 at 00:37

      محترم۔ راجپوت صاحب۔ والدہ کی علالت اور انکی وفات کی وجہ تب آپ کو خیر مبارک نہیں کہہ سکا۔ امید ہے آپ محسوس نہیں کریں گے

       
  2. محمد یاسر علی

    اگست 31, 2011 at 16:00

    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک قبول ہو

     
  3. محمد طارق راحیل

    اگست 31, 2011 at 21:44

    میں نے چاہا اس عید پر
    اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں
    اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں
    جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو
    جس دعا کو سوچ کر ہی
    دل خوشی سے بھر جائے
    جسے تو کبھی بھولا نہ سکے
    کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی
    کہ آنے والے دنوں میں
    غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے
    تیرا دامن خوشیوں سے
    ہمیشہ بھرا رہے
    پر چیز مانگنے سے پہلے
    تیری جھولی میں ہو
    ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو
    ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو
    ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے
    اپنے پاس بلاتا ہو
    ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو
    تیری عید واقعی عید ہوجائے
    کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے

     
    • Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل

      جون 5, 2012 at 00:29

      محترم طارق راحیل صاحب!۔ یہ نظم عید کے حوالے سے واقعی ہی بہت ہی خوب ہے!۔ والدہ کی علالت اور انکی وفات کی وجہ سے دیر سے اپنی رائے لکھ رہا ہوں۔

       
  4. مطلوب

    ستمبر 1, 2011 at 05:14

    السلام اعلیکم
    آپ کو بھی عید مبارک ہو

     
    • Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل

      جون 5, 2012 at 00:21

      وعلیکم السلام۔ محترم میں اس سے قبل آپ کواپنی والدہ کی علالت اور اور بعدازاں انکی وفات کی وجہ سے بر وقت جواب نہیں دے سکا امید ہے آپ محسوس نہیں کریں گے

       
  5. ڈاکٹر جواد احمد خان

    ستمبر 2, 2011 at 13:23

    خیر مبارک جناب۔۔۔کیسی عید گذری اسپین میں ؟

     
  6. ادب و آداب

    اکتوبر 13, 2011 at 15:47

    عید ختم ہوئے زمانہ ہوا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

     

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: