تمام مسلمانوں کو ماہ صیام مبارک ہو۔
آئیں اس مبارک موقع پہ مل کر دعا کریں۔ کہ اللہ تعالٰی اس برکتوں والے مہینے رمضان المبارک میں۔ ہمیں اچھا اور نیک مسلمان بنا دے۔ ہر قسم کے مسلکی۔ لسانی۔ صوبائی۔ قبائیلی۔ علاقائی اور دیگر تعصبات سے آزاد کردے۔ ہم اچھے مسلمان اور اچھے پاکستانی بن سکیں۔ تمام مسلمان اُمہ اور ہمارے ملک پاکستان کو نیک۔ اہل۔ دیانتدار۔ خداترس۔ مسلمان قیادت عطا فرمائے ۔ جو اُمہ اور پاکستانی قوم کو درپیش مسائل سے بحفاظت نکال سکے۔
عمران اقبال
جولائی 31, 2011 at 21:06
آپ کو بھی رمضان کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ ہم سب مسلمانوں کو روزے رکھنے اور عبادات کرنے کی ہمت عطا فرمائے اور قبول کرے۔۔۔ آمین۔
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 2, 2011 at 07:28
آمین۔ اللہ تعالٰی آپکی دعا قبول فرمائے۔
Ghulam Murtaza Ali غلام مرتضیٰ علی
جولائی 31, 2011 at 21:50
بہت شکریہ جاوید صاحب
آپ کو اور سب مسلمانوں بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم اس ماہ مبارک میں آپ کی اور تمام مومنین و مسلمین کی نیک تمناوں کو پورا فرمائے۔
غلام مرتضیٰ علی
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 2, 2011 at 07:33
آمین۔
غلام مرتضٰی بھائی!
اللہ تعالٰی آپکی سبھی نیک خواہشات کو پورا کرے۔ اور خوش رکھے۔
Wafa Anjum
جولائی 31, 2011 at 22:11
Aap ko be bohat bohat mubarak………
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 2, 2011 at 07:28
خیر مبارک۔ شکریہ
ڈاکٹر جواد احمد خان
جولائی 31, 2011 at 22:38
خیر مبارک۔۔۔ رمضان کریم
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 2, 2011 at 07:29
جزاک اللہ
Saad
اگست 1, 2011 at 03:51
خیرمبارک
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 2, 2011 at 07:29
جزاک اللہ۔
یاسر خوامخواہ جاپانی
اگست 1, 2011 at 07:50
خیر مبارک
رمضان کریم
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 2, 2011 at 07:31
۔جزاک اللہ۔
محمد سعید پالن پوری
اگست 1, 2011 at 10:04
آپ کو بھی بہت بہت مبارک
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 2, 2011 at 07:30
خیر مبارک۔جزاک اللہ۔
علی عامر
اگست 2, 2011 at 09:19
رمضان مبارک ۔ اللہ ہمیں دین میں استقامت نصیب فرمائے۔ آمین
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 2, 2011 at 18:05
محترم! علی عامر صاحب!!
بلاگ پہ تشریف آوری کے لئیے
خوش آمدید اور شکریہ۔
آپکو بھی رمضان کریم مبارک ہو۔
دعا کے لئیے شکریہ۔ جزاک اللہ۔
ابّو موسیٰ
اگست 4, 2011 at 12:48
الله کریم ، ہمارے ملک کے لیے آسانیاں پیدا کر دے ، آمین !
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 5, 2011 at 02:10
محترم! ابّو موسیٰ!! صاحب!!!
بلاگ پہ خوش آمدید اور شکریہ۔
آمین۔ اللہ تعالٰی آپکی زبان مبارک کرے۔
ابّو موسیٰ
اگست 8, 2011 at 17:47
گوندل صاحب ، اس میں شکریہ والی کونسی بات ہے ؟
ویسے آپ نے ٹرکوں کے پیچھے لکھا پڑھا ہی ہوگا "کبھی آونا چکوال” باقی آپ خود سمجھدار ہیں 🙂
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 9, 2011 at 04:02
ابو موسٰی بھائی صاحب! اب آپ کی بات کا جواب بھی میں چکوال آکر ہی دونگا۔ 🙂
تحریم
اگست 8, 2011 at 16:33
رمضان مبارک ہو
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 9, 2011 at 04:05
خیر مبارک ۔ اور آپکو بھی رمضان کریم مبارک ہو۔
محترمہ! تحریمہ صاحبہ!!
بلاگ پہ خوش آمدید اور شکریہ۔
Darvesh Khurasani
اگست 29, 2011 at 14:50
جاوید صاحب ہم تو لیٹ پہنچے چلو اب آپکو ایڈوانس عید مبارک کہہ دیتے ہیں
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل
اگست 30, 2011 at 05:58
درویش خراسانی بھائی۔
رمضان کریم پہ نہیں تو عید الفطر پہ آپ دیر سے نہیں۔ بلکہ نہائت بروقت آئے ہیں۔ آج ہماری عید ہے
آپکو بھی عید مبارک ہو